کرک(س،خ)ضلع کرک کے شہر نا پرساں میں بڑا گوشت 7 سوکی بجائے 1100 روپے کلو تک پہنچ گیا دستک میڈیا گروپ نے انتظامیہ کے دعووں کا بانڈہ پھوڑ دیا ۔گزشتہ روز جب الگڈی روڈ پر ایک قصائی سے ٹیسٹ پر چیز کیا گیا تو اس نے 7 سو کی بجائے 1100 روپے فی کلو چاج کئے پوچھنے پر بتایا کہ 900 روپے کلو ہے لیکن جب بتایا گیا کہ آپ نے 1100 روپے کے حساب سے پیمنٹ لی تو کہنے لگا اوہو غلطی ہو گئی کانٹے میں قیمے کا ریٹ 1100 روپے فیکس تھا تاہم قصائی نے بتایا کہ 7 سو روپے کلو کبھی بیچا نہ بیچ سکتے ہیں