لاچی۔
یوسی مندوری کی ویلج خدرخیل میں
طلباء کی حوصلہ افزائ کیلئے یوتھ ویلفیئر ارگنائزیشن خدرخیل کی جانب سے مختلف سکولز کے پوزیشن ہولڈرز طلباء میں انعامات تقسیم کیے گئے سالانہ نتائج تقریبات میں تنظیم کی جانب سے صدر سیف اللہ اور دیگر عہدے داران شریک رہے