ڈپٹی کمشنر کرک نے ضلع کرک کے حدود میں مندرجہ ذیل سرگرمیوں پردفعہ 144کےتحت پابندیاں عائد کر دیں
*ڈیمز میں نہانے
* ڈیمز کے احاطہ میں جم غفیر
* ماہی گیری
* ہوائی فائرنگ
* اسلحہ کی نمائش
* ون ویلنگ
خلاف ورزی کی صورت میں دفعہ 188 کے تحت قانونی کارروائی کی جائے گی۔