حمزہ عظیم نے چھٹی جماعت میں پہلی پوزیشن حاصل کی۔
دی ہاؤس آف وزڈم سکول سرائے نورنگ کے طالب علم حمزہ عظیم ہر سال کلاس میں پہلی پوزیشن لیتے ہیں ۔امسال بھی انھوں نے چھٹی جماعت میں 700 نمبروں میں 630 نمبر حاصل کرکے اپنی روایت کو برقرار رکھا۔اُس نے اپنی کامیابی کو اپنی محنت اور والدین کی دعاؤں کا نتیجہ قرار دیا۔