ریسکیو 1122 ذرائع کے مطابق
کرک کے علاقے گڈی خیل کے جھنڈا خیل میں دو مخالفین کے مابین فائرنگ،
ریسکیو 1122
کرک: فائرنگ کے نتیجے میں دو افراد موقع پر جاں بحق اور ایک زخمی،
کرک: ریسکیو کے اہلکاروں نے زخمی کو فوری طور پر ابتدائی طبی امداد دے کر تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کردیا۔
کرک: ڈیڈ باڈیز کو پوسٹ مارٹم رپورٹ کے لئے ہسپتال منتقل کردیا۔ جانبحق ہونے والوں میں راوف خان ولد گورنر، راہگیر سعداللہ جبکہ مجروح زاہد جلال شامل ہے وجہ تنازعہ بچوں کے آپسمیں میں لڑائی جھگڑا بتایا جا رہا ہے