گرگری(حیدر اسحاق)وربشی میں بارش کی وجہ سے کمرے کی چھت گرنے سے ایک بچی جاں بحق،
تفصیلات کے مطابق بارش کی وجہ سے مقامی شخص کے گھر میں ایک کمرے کی چھت گر گئی، جس کے نتیجے میں ملبے تلے دب کر ایک 13سال بچی جاں بحق اور تین افراد زخمی ہوئےمقامی لوگوں نے اپنی مدد آپ کے تحت امدادی کارروائیاں شروع کر دیں اور لاش کو ملبے سے نکال لیاے