کوہاٹ(دستک نیوز)عوامی دستک سے بات چیت کرتے ہوئے یوتھ صدر فست کو اللہ خان خٹک کا کہنا تھا کہ میں اپنے یوتھ پر فخر کرتا ہوں جو ہر میدان میں میرے ساتھ چٹان کی طرح کھڑی ہوتی ہے مخالفین کی تمام تر پروپیگنڈہ کا جواب 21 اپریل کو دینگے تمام تر تجزیے کو غلط ثابت کرے گے رورل ٹو ویلیج پکہ کا پولنگ اسٹیشن جیت کر برگیڈیئر سیف اللہ خٹک صاحب کو گفٹ دینگے ان شاءاللہ