کرک(دستک نیوز)محمد ایان خٹک نے پہلی پوزیشن حاصل کی۔
ڈاکٹر اے کیو خان سکول سسٹم کوہاٹ کے جماعت پنجم کے طالب علم محمد ایان خٹک نے 700 میں سے 662 نمبر لے کر پہلی پوزیشن حاصل کرلی۔انھوں نے اس کامیابی کو اپنی محنت اور والدین کی دعاؤں کا نتیجہ قرار دیا۔

Designed by: Nexo Digital
Designed by: Nexo Digital