*ترجمان این ڈی ایم اے*
ملک بھر میں 17 تا22 اپریل تک بارشوں کاسلسلہ متوقع جبکہ 25 تا 29 اپریل کے دوران دوسرا سپیل بارش، تیز ہواؤں کے ساتھ ژالہ باری کا باعث بن سکتا ہے ۔
لہذا خطرے سے دوچار پہاڑی علاقوں کیطرف سفر اور برساتی ندی نالوں کو پار کرنے سے گریز کریں۔ بجلی کے کھمبوں، کمزور انفراسٹرکچر سے دور رہیں۔ موسمی حالات سے باخبر رہیں ۔
محتاط رہیں ۔ محفوظ رہیں