کرک(بیورو رپورٹ) تحصیل تخت نصرتی کے علاقے گڈی خیل میں پٹوار خانہ چوک ٹریکٹر اور موٹر سائیکل کے مابین روڈ ایکسیڈنٹ،
ریسکیو 1122
کرک: حادثے میں ایک نوجوان شدید زخمی اور ایک موقع پر جاں بحق ہوگئے،
کرک: ریسکیو کے اہلکاروں نے بروقت کارروائی کرکے موقع پر پہنچ کر زخمی کو موقع پر ابتدائی طبی امداد دے دی گئی،
جاں بحق کا نام: نقیب شاہ ولد زرین شاہ سکنہ خان میری بانڈہ