کرک۔۔۔
کرک پریس کلب الیکشن 2024 کے لئے الیکشن کمیٹی تشکیل سینئر صحافی دستگ میڈیا گروپ کے چیف اگزیکٹیو سعد اللہ خٹک نے کمیٹی ممبران سے حلف لے لیا تفصیلات کے مطابق کرک پریس کلب جنرل باڈی کا اجلاس ڈسٹرکٹ پریس کلب میں منعقد ہوا جس میں پریس کلب ممبران نے بھر پور شرکت کی اجلاس الیکشن 2024 کے لئے الیکشن کمیٹی تشکیل دی گئی اور کثرت رائے سے راؤف چیئرمین جبکہ سرفراز خان اور کریم خان ممبران چن لئے گئے کمیٹی انتخاب کے بعد سینئر صحافی دستک میڈیا گروپ کے چیف ایگزیکٹیو سعد اللہ خٹک نے کمیٹی ممبران سے حلف کمیٹی ممبران نے حلف لینے کے بعد باقاعدہ الیکشن کے لئے باقاعدہ کام شروع کردیا جبکہ پریس کلب الیکشن اسی ماہ کے آخر میں منعقد کی جائیگی