کرک،چیف رپورٹر
کرک شہر میں چوروں کی یلغار،معروف تاجر رہنما طاہر ایوب کی دکان سے دو لاکھ 90ہزار کی نقدی چوری،ہوشیار چور سی سی ٹی کیمروں کا ڈی وی آر بھی ساتھ لے گئے
پڑوس کی جیولری شاپ سمیت فرمان نامی تاجر کی دکانوں کی چھتیں بھی پھاڑ چور اندر داخل ہوئے
پولیس اور دکانوں کی پہرہ داری کیلئے تعینات چوکیداروں کو علم نہ ہوسکا مقامی تھانے میں رپورٹ درج ی