موسمی انتباہ
کرک(س،خ)
ملک بھر میں30 اپریل تک بارشوں/آندھی و ژالہ باری کا امکان،جو طغیانی و لینڈ سلائیڈ کا سبب بن سکتا ہے۔ ژالہ باری سے فصلوں و انفراسٹرکچر کو نقصان ہو سکتا ہے۔ عوام غیر ضروری سفر، ندی نالوں کو پار کرنے سے گریز کریں۔کچے مکانات کی مرمت و پانی کی نکاسی یقینی بنائیں۔ کاشتکار موسم کیمطابق فصل خصوصاً گندم کی کٹائی کا منصوبہ بنائیں۔آسمانی بجلی کی صورت میں ک کھمبوں و درختوں سے دور رہیں۔
آسمانی بجلی سے بچنے کیلئے سبز اور گھنے درختوں کے نیچے کھڑے نہ ہوں اور جب بھی آپ کو لگے کہ مقناطیسی کشش آپ کے سر کے بالوں کو اوپر کی طرف کھینچ رہی ہے اور آپ کے جسم کے بال کھڑے ہونے لگے تو اس جگہ سے فوراً بھاگیں کیونکہ وہاں پر آسمانی بجلی گر ے والی ہے