کرک(دستک نیوز)گاؤں خرم محمدزئی تحصیل بانڈہ داؤدشاہ میں بھی لینڈمافیاکاراج قائم عوام علاقہ کیمطابق
ہے سرکاری راستےکولینڈمافیانےٹریفک کیلئےبندکردیا
علاقہ مکینوں کی جانب سےایس ایچ اوخرم کودرخواست دیدی گئی
افسران بالاسےدرخواست ہےلینڈمافیاکیخلاف کارروائی کی جائے،علاقہ مکین
سرکاری راستےکاآرڈرسول کورٹ، بنوں ہائی کورٹ اور اےسی بانڈہ داؤدشاہ دےچکےہیں
ڈپٹی کمشنرکرک بھی سرکاری راستے کی منظوری دےچکےہیں،علاقہ مکین