کرک(دستک نیوز)
خوشحال یونیورسٹی ٹیچرز ایسوسی ایشن کی کابینہ 2024
شاد محمد صدر، ڈاکٹر عبدروف نائب صدر، بصر علی جنرل سیکرٹری،فخرالسلام جائنٹ سیکرٹری، طارق عثمان فنا نس سیکرٹری اور عبداللہ خان نے بطور میڈیا سیکرٹری حلف اٹھایا۔ کابینہ نے تمام اساتذہ کا شکریہ ادا کیا اور یونیورسٹی کو ترقی کی راہ پر گامزن کرنے کا عزم کیا۔