کراچی: عالمی سطح پر سونے کی قیمت مستحکم رہنے کے باوجود مقامی مارکیٹوں میں نرخ گرگئے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق سونے کی عالمی قیمتیں برقرار رہنے کے باوجود مقامی سطح پر قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔
فی تولہ سونےکی قیمت 200روپے کی کمی سے 220500روپے کی سطح پر آگئی، جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 171روپے کی کمی کے ساتھ 189043روپے ہوگئی۔
عالمی مارکیٹ میں فی اوس سونے کی قیمت 1951 ڈالر کی سطح پر مستحکم رہی۔
شیئرٹویٹشیئر
مزید شیئر
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔